اڈیالہ جیل
ضلع راولپنڈی کا مرکزی جیل، اڈیالہ جیل کے نام سے مشہور ہے۔ یہ جیل راولپنڈی کے علاقہ اڈیالہ کے مقام پر واقع ہے۔ انتہائی حساس نوعیت کے اس جیل کا قیام 1970ء کی دہائی میں عمل میں آیا۔ بنیادی طور پر اڈیالہ جیل میں 1919 قیدیوں کی گنجائش ہے تاہم ضرورت کے مطابق گنجائش سے زیادہ تعداد میں قیدی بھی ٹھہرائے جاتے ہیں۔ 4 اپریل 1979ء کو اسی جیل میں پاکستان کے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی۔
مقام | راولپنڈی، پاکستان |
---|---|
متناسقات | 33°29′14.62″N 73°2′24.49″E |
سیکورٹی کلاس | زیادہ سے زیادہ |
گنجائش | 1919 |
تعداد | 5082 (بتاریخ 04 اپریل 2016) |
آغاز | 1986ء |
زیر انتظام | حکومت پنجاب |
ناظم | سعید اللہ گوندل، سپریڈنٹ جیل |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.