اوتریمیر
اوتریمیر (Outremer) (فرانسیسی: outre-mer) (معنی سمندر پار) پہلی صلیبی جنگ کے بعد صلیبی ریاستوں کو دیا جانے والا ایک عمومی نام تھا، جس میں ال رہا کاؤنٹی، حکومت انطاکیہ، طرابلس کاؤنٹی اور خاص کر لاطینی مملکت یروشلم شامل تھیں۔

اوتریمیر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.