او ٹو ون

او ٹو ون یا O21 جو (Operation 21) کا مخفف ہے، او ٹو ون 2014ء کی ایک پاکستانی جاسوسی (سپائی تھرلر) پاکستانی فلم ہے۔ اس میں مرکزی کردار شان اور ایوب کھوسو نے ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی افغانستان میں ممکنہ طور پر مل سکنے والی تین کھرب ڈالر مالیت کی معدنیات اور پاکستان میں نیٹو ٹرالروں اور ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کے گرد گھومتی ہے۔[2]

او ٹو ون/O21
فلم کا اشتہار
ہدایت کار جامی
سمر نکس
(کو-ڈائریکٹڈ)
پروڈیوسر زیبا بختیار
اذان خان سیمع
تحریر
  • جامی
  • سمر نکس
  • اذان سیمع خان
  • جو ٹون
ستارے
موسیقی الفنسو
سنیماگرافی مو اعظمی
ایڈیٹر رضوان اے کیو
پروڈکشن
کمپنی
ون موشن پکچر
آزاد فلم کمپنی
انٹریکٹیو سٹوڈیو
تقسیم کار ڈسٹریبیوشن کلب
تاریخ اشاعت
  • 5 اکتوبر 2014ء (2014ء-10-05)[1]
ملک پاکستان
زبان انگریزی
اردو
پشتو
دری

مزید دیکھیے

  • وار

حوالہ جات

  1. آپریشن 21 عیدالاضحیٰ کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.