آمنہ شیخ
آمنہ شیخ پاکستانی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ امریکی شہر نیویارک میں پیدا ہوئیں۔ ان کی رہائش کراچی میں ہے۔
آمنہ شیخ | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اگست 1981 (38 سال) نیویارک شہر |
رہائش | کراچی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ ، ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.