انٹرپول

انٹرپول یا بین الاقوام پولیس برائے جرائم کی روک تھام ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس میں ہر ملک کے پولیس اراکین ہوتے ہیں، یعنی جیسے تمام حکومتوں کے درمیان اقوام متحدہ کی تنظیم ہے اسی طرح مختلف ممالک کے پولیس کے درمیان انٹرپول تنظیم ہے۔

بین الاقوامی تنظیم برائے پولیس – انٹرپول
عام نام انٹرپول
مخفف ICPO
شعار ایک محفوظ دنیا کے لیے پولیس کو ملاتا ہے
ایجنسی کی معلومات
تشکیل 7 ستمبر1923
ملازمین 756 (2013)[1]
سالانہ بجٹ €78 million (2013)[1]
عدالتی ڈھانچا
International agency
ممالک 190 اراکین ممالک
بین الاقوامی تنظیم برائے پولیس – انٹرپول کے دائرہ اختیار کا نقشہ۔
مجلس منتظمہ Interpol General Assembly
تشکیلی قانون
صدر دفاتر لیون, فرانس

ایجنسی ایگزیکٹو
  • Mireille Ballestrazzi, President
  • Jürgen Stock, Secretary General
Facilities
National Central Bureaus 190
ویب سائٹ
interpol.int

حوالہ جات

حوالہ جات

  1. "2013 Annual Report" (PDF)۔ Interpol۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.