انتداب فلسطین

انتداب فلسطین (Mandatory Palestine) (انگریزی: Palestine؛ عربی: فلسطين؛ عبرانی: פָּלֶשְׂתִּינָה) برطانوی انتظامیہ کے تحت ایک جغرافیائی و سیاسی وجود تھا جو پہلی عالمی جنگ کے بعد سلطنت عثمانیہ سے جنوبی شام کو الگ کر کے بنایا گیا تھا۔ لسطین میں برطانوی شہری انتظامیہ 1920ء سے 1948ء تک موجود رہی۔

انتداب فلسطین
Mandatory Palestine
تعہد اقوام لیگ

1920–1948
 

 

 

پرچم عوامی مہر
Location of Palestine
دار الحکومت یروشلم
زبانیں انگریزی
عربی
عبرانی
مذہب اسلام
مسیحیت · دروز
یہودیت
بہائیت
سیاسی ڈھانچہ تعہد اقوام لیگ
ہائی کمشنر
 - 19201925 (اول) سر ہربرٹ لوئس سیموئیل
 - 19451948 (آخر) سر ایلن جی کنیگھیم
تاریخی دور بین جنگی دور · دوسری جنگ عظیم
 - تعہد تفویض 25 اپریل 1920
 - برطانیہ نے سرکاری پر کنٹرول سنبھالا 29 ستمبر 1923
 - اسرائیل کی ریاست کے قیام کا اعلان 14 مئی 1948
سکہ مصری پاونڈ (تک 1927)
فلسطین پاونڈ (سے 1927)
موجودہ ممالک  اسرائیل
 فلسطین
Warning: Value specified for "continent" does not comply

نگار خانہ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.