ایمیزون (کمپنی)

ایمیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن (انگریزی: Amazon.com, Inc) ایک بین الاقوامی امریکی کمپنی جو برقی تجارت کرتی ہے، کمپنی کا مرکز واشنگٹن کے شہر سی ایٹل میں واقع ہے۔ انرنیٹ پر مبنی برقی تجارت کے میدان میں امیزون ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔

ایمیزون (کمپنی)
Amazon (company)
ایمیزون
سابقہ
کیڈابرا، انکارپوریٹڈ (1994–1995)
قسم
عوامی کمپنی
تجارت بطور
آئی ایس آئی این US0231351067
صنعت آن لائن خریداری
قیام جولائی 5، 1994 (1994-07-05)
بانی جیف بیزوس
صدر دفتر سیئٹل، ریاست واشنگٹن، ریاستہائے متحدہ امریکا
علاقہ خدمت
عالمی
کلیدی افراد
مصنوعات
  • ایمیزون ایپ سٹور
  • ایمیزون ایکو
  • ایمزون کینڈل
  • ایمیزون پرائم
  • ایمیزون ویڈیو
  • کامیکسالوجی
آمدنی امریکی ڈالر177.86 بلین[1] (2017)
باکار آمدنی
امریکی ڈالر4.106 بلین[1] (2017)
امریکی ڈالر3.033 بلین[1] (2017)
کل اثاثے امریکی ڈالر131.31 بلین[1] (2017)
کل ایکوئٹی امریکی ڈالر27.709 بلین[1] (2017)
ملازمین کی تعداد
566,000[2] (2017)
ذیلی ادارے
ویب سائٹ amazon.com

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.