امام علی رحمان

ایمام علی رحمان (ولادت: 5 اکتوبر 1952ء) ایک تاجک سیاست دان ہیں جو تاجکستان میں 1992ء سے عنان حکومت ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ وہ 1994ء سے ملک کے صدر ہیں۔ ان کے صدارت کے ابتدائی دور میں 100000 لوگ خانہ جنگی میں مارے گئے تھے اور اس وجہ سے وہ [5] ان کی حکومت کرپشن سے جڑی سخت گیر پالیسیوں کے سبب بدنام ہیں۔[6]

امام علی رحمان
(تاجک میں: Эмомалӣ Раҳмон) 
 

مناصب
صدر تاجکستان (3  )  
آغاز منصب
19 نومبر 1994 
رحمان نبییف  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (تاجک میں: Эмомалӣ Шарифович Раҳмонов) 
پیدائش 5 اکتوبر 1952 (67 سال)[1][2] 
دنغرہ  
شہریت تاجکستان  
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد  
تعداد اولاد 9 [3] 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [4] 
پیشہ ورانہ زبان تاجک زبان ، روسی  
عسکری خدمات
اعزازات
 مبارک الکبیر اعزاز
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا
 نشان پاکستان
 حیدر علییف اعزاز  
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (تاجک زبان ، روسی ، انگریزی اور عربی ) 

حوالاجات

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021905 — بنام: Emomali Rachmon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rachmon-emomali-imamali — بنام: Emomali (Imamali) Rachmon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://modern.az/articles/35043/1/
  4. اجازت نامہ: CC0
  5. https://archive.is/20120724011159/www.cbsnews.com/8301-503543_162-20067645-503543.html
  6. "The world's enduring dictators"۔ CBS News. 16 مئی، 2011.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.