اماتھیس
اماتھیس (Amathus) (قدیم یونانی: Αμαθούς) جنوبی ساحل پر لارناکا سے 24 میل مغرب اور لیماسول سے 6 میل مشرق میں قبرص کے سب سے قدیم شاہی شہروں میں سے ایک تھا۔

پانچویں صدی قبل مسیح کا ایک تابوت جو اماتھیس سے دریافت ہوا
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.