ام الساہک

ام الساہک سعودی عرب کے مشرقی صوبے کا ایک چھوٹا سے قصبہ ہے جو راس تنورہ کے جنوب مغرب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ علاقہ زراعت کے لیے قدرتی پانی کے لیے مشہور ہے۔ زراعت کے قابل زمین ہونے کے باوجود یہ قصبہ غیر ترقی یافتہ ہے اور اس قصبہ کے زیادہ تر غریب طبقہ آباد ہے۔

اس قصبہ میں صرف ہائی سکول تک کے تعلیم ہے۔ اس میں ایک تھانہ، ایک آگ بجھانے والا محکمہ اور دو چھوٹے ہسپتال ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.