العیون

العیون (El Aaiún) مغربی صحارا میں ہسپانوی آباد کردہ ایک شہر ہے۔[1] یہ مراکش کے زیر انتظام ہے جو مغربی صحارا کو اپنے علاقے کا حصہ سمجھتا ہے۔[2] جبکہ صحراوی عرب عوامی جمہوریہ جو مغربی صحارا میں واقع جزوی طور پر تسلیم شدہ ریاست ہے اسے اپنا دار الحکومت کہتی ہے۔

العیون
El-Aaiún

العيون al-ˁuyūn
Laayoune
ایونیو مکہ المکرمہ
غیر خود حکمران علاقہ مغربی صحارا
علاقہ
 صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
 مراکش
Laayoune-Boujdour-Sakia El Hamra
صوبہ لایون صوبہ
آبادی (2010)
  کل 196,331
منطقۂ وقت UTC

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے العیون
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 20
(68)
20
(68)
22
(72)
22
(72)
22
(72)
24
(75)
26
(79)
28
(82)
27
(81)
25
(77)
24
(75)
20
(68)
23
(73)
یومیہ اوسط °س (°ف) 16
(61)
17
(63)
19
(66)
18
(64)
20
(68)
21
(70)
23
(73)
25
(77)
24
(75)
22
(72)
20
(68)
17
(63)
20
(68)
اوسط کم °س (°ف) 12
(54)
13
(55)
16
(61)
15
(59)
16
(61)
18
(64)
20
(68)
21
(70)
20
(68)
18
(64)
16
(61)
13
(55)
17
(63)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 17.97
(0.7075)
18.51
(0.7287)
6.74
(0.2654)
2.54
(0.1)
3.21
(0.1264)
0.31
(0.0122)
0.0
(0)
0.0
(0)
1.21
(0.0476)
7.47
(0.2941)
16.90
(0.6654)
18.60
(0.7323)
93.46
(3.6795)
اوسط عمل ترسیب ایام 3 3 1 1 1 1 1 1 0 2 1 3 18
ماخذ: Weatherbase[3]

حوالہ جات

  1. LookLex / Morocco / Laayoune / Metropolis in the sand
  2. UN General Assembly Resolution 34/37 and UN General Assembly Resolution 35/19.
  3. "Weatherbase: Historical Weather for El Aaiún"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

سانچہ:فہرست افریقی دار الحکومت

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.