الاشرف قانصوہ غوری

الاشرف قانصوہ غوری (انگریزی: Al-Ashraf Qansuh Al-Ghuri) (عربی: الأشرف قانصوه الغوري) ایک مملوک سلطان تھا۔ وہ برجی مملوک کے آخری سلطانوں میں سے ایک تھا جس نے 1501ء سے 1516ء تک حکومت کی۔ [2]

الاشرف قانصوہ غوری
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1441  
سلطنت مملوک  
وفات 3 ستمبر 1516 (7475 سال)[1] 
حلب  
شہریت سلطنت مملوک [1] 
خاندان برجی مملوک  
دیگر معلومات
پیشہ سلطان [1] 

حوالہ جات

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075 — مصنف: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary on African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-538207-5
  2. "The Encyclopedia of World History: The Postclassical Period, 500–1500"۔ مورخہ 2006-08-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-07-13۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.