اقتو کاؤنٹی

اقتو کاؤنٹی (Akto County) (کرغیز: ﺍﻗﺘﻮﻭ وودانى/Актоо ооданы; چینی: 阿克陶县; پینین: Ākètáo Xiàn; اویغور: ئاقتو ناھىيىسى, اویغور لاطینی حروف تہجی: Aqto Nahiyisi, اویغور جدید متن: Ak̡to Nah̡iyisi?) عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ شنجیانگ کے قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر کی ایک کاؤنٹی ہے۔ اس کا رقبہ 24،107 مربع کلومیٹر اور اس کی آبادی 2002ء کی مردم شماری کے مطابق 170,000 نفوس پر مشتمل تھی۔

اقتو کاؤنٹی
Akto County

阿克陶县
ئاقتو ناھىيىسى
ﺍﻗﺘﻮﻭ وودانى
کاؤنٹی

کاؤنٹی کا محل وقوع
کاؤنٹی عوامی جمہوریہ چین
صوبے شنجیانگ
پریفیکچر سطح تقسیم قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر
کاؤنٹی نشست اقتو شہر
منطقۂ وقت چین معیاری وقت (UTC+8)
ویب سائٹ http://www.aktedu.gov.cn/

یہ چین کی مغربی ترین کاؤنٹی ہے جس کی سرحدیں کرغیزستان اور تاجکستان سے ملتی ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.