اعلیٰ تعلیم

اعلی تعلیم، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ جو کسی جامعہ (university) یا دانشگاہ (college) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جس کے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا اجازہ (license) اور کوئی سند (certificate) عطا کی جائے۔ یہ سند ؛ یا تو ایک درجہ (degree) ہو سکتی ہے جو عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی دانشنامہ (diploma) بھی ہو سکتا ہے جو عموما کسی دانشگاہ کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.