اعجاز درانی

اعجاز درانی جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر رانجھا ہے۔

اعجاز درانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1935 (عمر 8384 سال) 
جلالپور جٹاں  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
زوجہ نور جہاں (1959–1979) 
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ، فلم ساز  
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.