فولاد

فولاد (فارسی سے ماخوذ۔ انگریزی: Steel) ایک بھرت ہے جو زیادہ تر لوہے اور تھوڑے مقدار میں کاربن پر مشتمل ہوتا ہے۔

اسٹیل پل
پاکستان سٹیل ملز

اقسام

کاربنی فولاد

فولاد کی یہ قسم سب سے زیادہ ہے۔ اِس فولاد میں کاربن کے علاوہ مینگنیز، سیلیکان اور تانبا بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔

بھرتی فولاد

اِس قسم کے فولاد میں ونیڈئیم، مولبڈینئیم کے ساتھ ساتھ مینگنیز، سیلیکان اور تانبے کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو باقی فولاد کے اقسام میں کم ہوتی ہے۔

بیداغ فولاد

بے داغ فولاد میں کرومئیم، نکل اور دوسرے بھرتی عناصر شامل ہوتے ہیں جو فولاد کو زنگ لگنے سے بچاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "STEEL FABRICATION SERVICES"۔ 4 جنوری 2017۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.