اسلام شاہ سوری

اسلام شاہ سوری سوری سلطنت کا دوسرا راجا تھا۔ اس کا حقیقی نام جلال خان تھا اور وہ شیر شاہ سوری کا بیٹا تھا۔ اس نے سات سال (1545ء–53ء) دہلی پر راج کیا۔ اسلام شاہ سوری کا بارہ سال کا بیٹا فیروز شاہ سوری اس کا وارث تھا۔ پر گدی پر بیٹھنے کے کچھ دن بعد شیر شاہ کے بھتیجے محمد مبریز نے اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور مبریز نے محمد شاہ عادل نام رکھ کے راج کیا۔

اسلام شاہ سوری
اسلام شاہ کا سکہ
سوری سلطنت کا سلطان
معیاد عہدہ 26 مئی 1545ء – 22 نومبر 1554ء
پیشرو شیر شاہ سوری
جانشین فیروز شاہ سوری
نسل فیروز شاہ سوری
خاندان سوری خاندان
شاہی خاندان سوری خاندان
والد شیر شاہ سوری
وفات 22 نومبر 1554ء
مذہب اسلام

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.