ازابیلا اول

تاج قشتالہ کی ملکہ 1469ء میں تاج اراغون کے بادشاہ فردلند سے شادی کی اور اس کی شریک سلطنت بنی۔ 1492ء میں غرناتا پر قبضہ کیا اور مسلمانوں کے ساتھ یہودیوں کو بھی سپین سے نکال باہر کیا۔ کولمبس اسی کے زیر سرپرستی 1492ء میں نئی دنیا کی کھوج میں نکلا تھا۔

ازابیلا اول
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 اپریل 1451 [1][2] 
وفات 26 نومبر 1504 (53 سال) 
شہریت تاج قشتالہ  
اولاد جونا قشتالہ کی  
خاندان تراستامارا خاندان  
دیگر معلومات
پیشہ حاکم  
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی  
دستخط
 

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Isabella-I-queen-of-Spain — بنام: Isabella I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60g3nsz — بنام: Isabella I of Castile — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.