آؤٹ پٹ ڈیوائس
اس کو انگریزی میں output device کہا جاتا ہے۔ یہ شمارندے (کمپیوٹر) میں اسباب ادخال کے ذریعہ درج کی جانے والی معلومات کو ان کے تجزیاتی مراحل کے بعد نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں مثلا ; تظاہر کمپیوٹر (computer display) , مطبعہ (printer) اور آلہ صوت (speaker) وغیرہ۔
![]() |
ویکی کومنز پر آؤٹ پٹ ڈیوائس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.