احمد علی پتافی
سردار احمد علی خان پتافی (30 مئی 1942 – 5 جنوری 2018) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔[1][2] بطور رکن انھوں نے 2014ء اور 2017ء تک خدمات انجام دیں۔[2]
احمد علی پتافی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 30 مئی 1942 |
تاریخ وفات | 5 جنوری 2018 (76 سال) |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سندھ |
پیشہ | سیاست دان |
سندھ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔[1]
74 سال کی عمر میں وفات پائی۔[2]
حوالہ جات
- "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-07۔
- "PPP lawmaker dies after cancer battle"۔ www.thenews.com.pk۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.