جامعہ سندھ

جامعہ سندھ (سندھ یونیورسٹی) پاکستان کی دوسری پرانی اور قیام پاکستان کے بعد بننے والی پہلی یونیورسٹی ہے۔ جامعہ سندھ کا قیام 1947ء میں کراچی میں ہوا۔ بعد ازاں اسے حیدرآباد اور پھر جامشورو منتقل کر دیا گیا۔ علامہ آئی آئی قاضی کو جامعہ کا بانی تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس وقت جامع میں 52 شعبے ہیں جن میں غیر ملکیوں سمیت ہزاروں طالب علم مصروف عمل ہیں۔

University of Sindh Gate
جامعہ سندھ
شعار Seek knowledge from cradle to grave
قسم عوامی جامعہ
قیام 1947ء (1947ء)
چانسلر گورنر سندھ
وائس چانسلر Prof. Dr. Fateh Muhammad Burfat
مقام جامشورو، سندھ، پاکستان
کیمپس شہری علاقہ
رنگ نیلا، سبز، سیاہ            
عرفیت Sindh University
ویب سائٹ www.usindh.edu.pk
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.