ابوغریب
ابوغریب (تلفظ: ابو غُرَیب) عراق کا ایک شہر ہے جو بغداد کے قریب مغرب کی طرف واقع ہے۔ اس کی آبادی دو لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کا ایک زندان (قیدخانہ) امریکیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے بہت مشہور ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر ابوغریب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ابوغریب Abu Ghraib مدينة أبو غريب ابوغریب شہر | |
---|---|
قصبہ | |
![]() نقشہ ابوغریب بغداد کے قریب | |
ملک | عراق |
محافظہ | محافظہ بغداد |
آبادی (2003) | |
• کل | 189,000 |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.