آندرس بحرنگ بریوک

اینڈرز برِیوِک (انگریزی: Anders Behring Breivik) (پیدائش: 13 فروری 1979ء) ناروینی جس نے 22 جولائی 2011ء کو ناروے قتل واقعہ میں شہرت پائی۔ اینڈرز قدامت پسند مسیحی، دائیں بازو رحجان اور مسلم مخالف خیالات رکھتا ہے۔ اوسلو سے 25 میل دور جزیرہ پر ناروے حکومتی جماعت کے لگائے گئے نوجوانوں کے لیے کیمپ میں سرگرمیوں سے بیزار ہو کر، پاسبان لباس پہنے، اس نے اپنی بندوق کا دہانہ کھول دیا۔ اس کارروائی میں 85 کے قریب افراد ہلاک ہوئے۔[11][12] بتایا جاتا ہے کہ اس سے پہلے اس نے اوسلو میں بم دھماکا کیا اور پھر کشتی پر بیٹھ کر جزیرہ پر پہنچا۔ پاسبان ڈیڑھ گھنٹہ بعد جزیرہ پر پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔[13]

آندرس بحرنگ بریوک
(ناروی میں: Anders Behring Breivik)،(ناروی بوکمول میں: Fjotolf Hansen) 
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ناروی بوکمول میں: Anders Behring Breivik) 
پیدائش 13 فروری 1979 (40 سال)[1][2][3][4][5] 
لندن [6]، اوسلو  
رہائش اوسلو  
شہریت ناروے  
مذہب پروٹسٹنٹ (Church of Norway)[7][8]
عارضہ نرگسی شخصیت کا مرض  
عملی زندگی
پیشہ کارجو [9]، دہشت گرد  
پیشہ ورانہ زبان ناروی  
الزام
جرم قتل ( فی: 24 اگست 2012)[9][10]
دہشت گردی ( فی: 24 اگست 2012)[10][9]
قتل ( فی: 24 اگست 2012)[9][10]
دہشت گردی ( فی: 24 اگست 2012)[9][10] 
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

  1. http://eavis.aftenposten.no/aftenposten/86749/archive/demo/?page=16&query=13.+februar+1979
  2. http://www.bbc.com/news/world-europe-14259989
  3. http://www.imdb.com/name/nm5008063/
  4. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm5008063 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2015
  5. Store norske leksikon ID: https://snl.no/Anders_Behring_Breivik — بنام: Anders Behring Breivik — عنوان : Store norske leksikon
  6. http://www.bbc.co.uk/news/mobile/world-europe-14259989
  7. Her er hele dommen mot Anders Behring Breivik — ناشر: Aftenposten — شائع شدہ از: 24 اگست 2012
  8. https://lovdata.no/dokument/TRSTR/avgjorelse/toslo-2011-188627-24/KAPITTEL_6-2 — ناشر: Oslo District Court — شائع شدہ از: 24 اگست 2012
  9. "Norway mourns twin attack victims"۔ بی بی سی۔ 23 جولائی 2011ء۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2011۔
  10. "فعل وحشیانہ مگر ضروری تھا: حملہ آور"۔ بی بی سی۔ 24 جولائی 2011ء۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2011۔
  11. "Unanswered questions in Norway terror attack"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 28 جولائی 2011ء۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2011۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.