متبادل رو
اگر برقی رو کی سمت وقت کے برابر وقفوں میں تبدیل ہو رہی ہے تو اسے متبادل رو یا 'متغیر برقی رو (Alternating current) یا اے سی کہتے ہیں۔ اگر ایک ہی سمت میں ہو تو اسے راست رَو (Direct current) یا ڈی سی کہتے ہیں۔

سرخ لکیر ڈی سی کو ظاہر کر رہی ہے جبکہ سبز لکیر اے سی کو۔ نیلی لکیر ریکٹیفائر سے حاصل ہونے والی ڈی سی کی نمائندگی کر رہی ہے۔ افقی محور پر وقت کی پیمائش ہے اور عمودی محور پر کرنٹ یا وولٹیج کی۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.