آشا (قصبہ)

آشا (Asha) (روسی: Аша) روس کے چیلیابنسک اوبلاست کے آشینسکی ضلع کا ایک شہر اور انتظامی مرکز ہے۔ یہ دریائے سم کے کنارے واقع ہے۔ یہ چیلیابنسک سے 377 کلومیٹر (234 میل) مغرب میں واقع ہے۔

آشا کا نشان

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.