آبادان

آبادان جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ایران-عراق سرحد پر خلیج فارس کے قریب جزیرہ آبادان پر واقع ہے جس کے مغرب میں دریائے اروند اور مشرق میں دریائے قارون کی ایک شاخ بہتی ہے۔

آبادان
(فارسی میں: آبادان) 
 

انتظامی تقسیم
ملک ایران   [1][2]
دارالحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 30.339166666667°N 48.304166666667°E / 30.339166666667; 48.304166666667  
رقبہ 1275 مربع کلومیٹر  
بلندی 3 میٹر  
آبادی
کل آبادی 231476 (مردم شماری ) (24 ستمبر 2016)[3] 
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30  
فون کوڈ 0631 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز {{#اگرخطا:145459  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

یہ ضلع آبادان کا صدر مقام ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 15 ہزار سے زائد ہے۔ ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ جنگ کے باعث شہر کی آبادی صفر ہو گئی تھی۔ 1992ء میں صرف 84 ہزار 774 افراد اس شہر میں دوبارہ بسنے کے لیے آئے۔ 2001ء میں شہر کی آبادی دو لاکھ سے بھی بڑھ گئی اور اس کے بعد اس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  1.  "صفحہ آبادان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019۔
  2.   "صفحہ آبادان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019۔
  3. http://archive.li/9g1si
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.