کلورین

کلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جو گیس کی حالت میں پایا جاتا ہے۔ کلورین کی کیمیائی علامت Cl ہے جبکہ اس کا ایٹمی نمبر 17 ہے۔ دوری جدول میں کلورین ہیلوجن گروپ میں شامل ہے اور فلورین کے نیچے دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
کمرے کے درجہ حرارت پر کلورین ایک سبزی مائل گیس کی شکل میں پائی جاتی ہے۔

کلورین گیس

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.