4 جی
4 جی یا "فورتھ جنریشن" (انگریزی: 4G یا 4-G) لاسلکی موبائل فون ٹیکنالوجی کی چوتھی جنریشن (چوتھی نسل) ہے۔ 4 جی موبائل ابلاغیات اور موبائل آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی موبائل ٹیلی مواصلات (International Mobile Telecommunications-2000 (IMT-2000)) کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
- 1 جی
- 2 جی
- 3 جی
- 5 جی
- لاسلکی اطلاقی دستور
- ایل ٹی ای (ٹیلی کمیونیکشن)
حوالہ جات
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر 4 جی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل 3 جی |
موبائل آواز رسائی | مابعد 5 جی |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.