1 جی

1 جی یا "فرسٹ جنریشن" (انگریزی: 1G یا 1-G) ایک لاسلکی موبائل فون ٹیکنالوجی کی فرسٹ جنریشن (پہلی نسل) ہے۔ یہ اینالاگ اشارہ ٹیلی مواصلات کے معیارات ہیں جنہیں 1980ء کی دہائی میں متعارف کرایا گیا۔ 1 جی کو ڈیٹا ترسیل بعید ابلاغیات یعنی 2 جی کی متعارف ہونے تک استعمال کیا گیا۔ 1 جی اور 2 جی میں اہم فرق یہ تھا کہ 1 جی میں جو ریڈیو سگنل استعمال ہوتے تھے وہ اینالاگ ہوتے تھے جبکہ 2 جی میں یہ سگنل ڈیجیٹل ہوتے تھے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    ماقبل 
    0 جی
    موبائل آواز رسائی مابعد 
    2 جی
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.