47 ق م
واقعات
- 13 جنوری: ملکہ قلوپطرہ نے اپنے بھائی بطلیموس چہاردہم کو اپنے ہمراہ مشترکہ حکمران تسلیم کر لیا۔
پیدائشیں
- 23 جون: سیزاریئن، حکمران بطلیموسی خاندان مصر
وفیات
- بطلیموس سیزدہم دریائے نیل میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.