45ویں سکھ

45ویں سکھ برطانوئی ہندی فوج میں ایک پیادہ ریجمنٹ تھی جس کا قیام اپریل 1956 میں لاہور میں لایا گیا تھا اس وقت اسے کیپٹن ریٹرے نے 100 سواروں اور 500 پیادوں کے ساتھ تخلیق کیا تھا۔ اس ریجمنٹ میں 50 ٪ سکھ اور ڈوگرا سپاہی شامل تھے باقی ماندہ سپاہیوں میں مسلمان پنجابی اور پٹھان شامل تھے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
45th Rattray's Sikhs
فعال 1856-1922
ملک Indian Empire
شاخ Army
قسم Infantry
حصہ Bengal Army (to 1895)
Bengal Command
رنگ I859 Drab; faced blue
1870 Red; faced light buff 1886 white
معرکے Defence of Arrah
1858 Afghanistan
1878 Ali Masjid
Punjab Frontier
Malakand

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.