یہ دل آپ کا ہوا (فلم)

یہ دل آپ کا ہوا (انگریزی: Yeh Dil Aap Ka Huwa)، اردو زبان میں ریلیز ہونے والی سال 2002ء کی سپر ہٹ پلاٹینم جوبلی پاکستانی فلم تھی[1]۔ اس فلم کو سال 2002ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ اس فلم کے فلم ساز اکبر خان، ہدایت کار جاوید شیخ، کہانی کار آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری، اسکرین پلے اور مکالمہ نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری، موسیقار امجد بوبی، نغمہ نگار ندا، عکاس وقار بخاری اور تدوین کار ولیم واٹس تھے۔[2]

یہ دل آپ کا ہوا
یہ دل آپ کا ہوا
ہدایت کار جاوید شیخ
پروڈیوسر اکبر خان
منظر نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری
کہانی آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری
ستارے جاوید شیخ
معمر رانا
ثناء
سلیم شیخ
وینا ملک
بدر خلیل
اسماعیل تارا
شفقت چیمہ
بابر علی
موسیقی امجد بوبی
سنیماگرافی وقار بخاری
ایڈیٹر ولیم واٹس
تاریخ اشاعت
  • 19 جولائی 2002ء (2002ء-07-19)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملک
زبان اردو

اداکار

  • جاوید شیخ
  • معمر رانا
  • ثناء
  • سلیم شیخ
  • وینا ملک
  • بدر خلیل
  • اسماعیل تارا
  • شفقت چیمہ
  • بابر علی
  • زوہا

نغمات

نمبر شمارگاناگلوکار / گلوکارہ
1دل کو دلدار ملاکویتا کرشنا مورتی
2فلک سے ستارے، نظر سے نظارےکویتا کرشنا مورتی
3وہ لڑکی ہے یا جادوکمار سانو
4تم ملے جب سے، محسوس ہوا تب سےکمار سانو / کویتا کرشنا مورتی
5فلک سے ستارےسونو نگم
6پہلے تو کبھی کبھی غم تھارحیم شاہ
7یہ دل آپ کا ہواکمار سانو / کویتا کرشنا مورتی[1]

اعزازات

یہ دل آپ کا ہوا نے مجموعی طور پر 8 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:

نمبر شمارشعبہنامایوارڈ کا نام
1بہترین اردو فلم سال 2002ءاکبر خاننگار ایوارڈ
2بہترین ہدایت کارجاوید شیخنگار ایوارڈ
3بہترین اسکرپٹبابر کاشمیرینگار ایوارڈ
4بہترین اداکارمعمر رانانگار ایوارڈ
5بہترین اداکارہثناءنگار ایوارڈ
6بہترین معاون اداکارسلیم شیخنگار ایوارڈ
7بہترین معاون اداکارہوینا ملکنگار ایوارڈ
8بہترین موسیقارامجد بوبینگار ایوارڈ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.