پائریٹ پارٹی (سویڈن)

پائریٹ پارٹی (سویڈنی: Piratpartiet، پ پ) سویڈن کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ 2006ء میں قائم ہوئی تھی۔ جماعت کاپی رائٹ اور پیٹنٹ کے قوانین کی اصلاح کرنے کے لیے بنی تھی۔[1] اس وقت رکسداگ میں اس کی کوئی نشست نہیں ہے۔

پائریٹ پارٹی
Piratpartiet
رہنما ماگنوس آندرسون
تاسیس 1 جنوری 2006ء (2006ء-01-01)
صدر دفتر piratpartiet.se
یوتھ ونگ ینگ پائریٹ
نظریات پائریٹ سیاست
برقی جمہوریت پسندی
آزادی اطلاعات
سبز آزاد خیالی
سیاسی حیثیت سیاسی امتزاج
بین الاقوامی اشتراک پائریٹ پارٹیز انٹرنیشنل
یورپی اشتراک یورپین پائریٹ پارٹی
یورپی پارلیمان گروہ دی گرینز یورپین فری الائنس
رکسداگ:
0 / 349
یورپی پارلیمان:
0 / 20
ویب سائٹ
www.piratpartiet.se

حوالہ جات

  1. — Ledarredaktionen, Dagens Nyheter۔ "The Pirate Party | Piratpartiet"۔ Piratpartiet.se۔ مورخہ 17 اپریل 2009 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-08۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.