ویدم

ویدم (اردو: گنگنانا) 2010ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف کرش ہیں۔ اس فلم کے ستارے انوشکا شیٹی، اللو ارجن، منوج مانچو، منوج باجپائی،[1] سارنیہ پونونن، دکشا سیٹھ، لیکھا واشنگٹن اور سیا گوتھم ہیں۔ ہائپر لنک صنف سے تعلق رکھنے والی اس فلم نے چار فلم فیئر - جنوب اعزازات (برائے بہترین ہدایت کار، بہترین فلم، بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ) سمیت کئی اعزاز حاصل کیے۔[2]

ویدم
باضابطہ فلم پوسٹر
ہدایت کار کرش
پروڈیوسر شوبو یرلگڈا
پرساد دیوینینی
تحریر کرش
ستارے انوشکا شیٹی
اللو ارجن
منوج مانچو
منوج باجپائی
دکشا سیٹھ
لیکھا واشنگٹن
موسیقی ایم ایم کیراونی
سنیماگرافی گننا شیکھر وی ایس
ایڈیٹر شروانن
پروڈکشن
کمپنی
آرکا میڈیا ورکس
تقسیم کار شری وینکٹیش ورا کریشنز
تاریخ اشاعت
  • 4 جون 2010ء (2010ء-06-04)
دورانیہ
135 منٹ
ملک بھارت
زبان تیلگو
بجٹ 22 کروڑ
باکس آفس 71 کروڑ

فلم کو ملیالم میں ڈب کیا گیا۔ کرش نے بعد میں فلم کا تمل ریمیک بھی ہدایت کیا، جس کا عنوان وانم (2011ء) تھا۔[3] یہ فلم گولڈ مائن ٹیلی فلمز کی طرف سے انتم فیصلہ (آخری فیصلہ) کے عنوان سے ہندی میں ڈب کی گئی۔

بیرونی روابط

اعزازات
ماقبل 
مگادھیرا
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم
2010ء
مابعد 
ڈوکڈو

حوالہ جات

  1. Vedam Cast & Crew Details
  2. "The Best Telugu Films of 2010"۔ Rediff۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2010۔
  3. "Vaanam Tamil Movie Review – cinema preview stills gallery trailer video clips showtimes"۔ IndiaGlitz۔ 29 اپریل 2011۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.