وانڈررز اسٹیڈیم

وانڈررز اسٹیڈیم (Wanderers Stadium) ایک اسٹیڈیم ہے جو جوہانسبرگ، خاؤتنگ، جنوبی افریقا میں واقع ہے۔ یہاں ٹیسٹ، ایک روزہ اور فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے جاتے ہیں۔

وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
بڈویسٹ وانڈررز اسٹیڈیم
Bidvest Wanderers Stadium
The Bullring
میدان کی معلومات
مقام الوو، ساندتون, جوہانسبرگ
جغرافیائی متناسق نظام 26°7′52.17″S 28°3′26.69″E
گنجائش 34,000[1][2]
اینڈ نیم
Corlett Drive End
Golf Course End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 24–29 دسمبر 1956:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 14–16 جنوری 2016:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ 13 دسمبر 1992:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ 2 اکتوبر 2016:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی20 21 اکتوبر 2005:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی20 6 مارچ 2016:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹیم کی معلومات
ٹرانسوال
اب Highveld Lions
(1956 – تاحال)
بمطابق 2 اکتوبر 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/southafrica/content/ground/59120.html Cricinfo

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.