فزان

فزان (Fezzan) (عربی: فزان، بربر: Fezzan، ترکی: Fizan، لاطینی: Phasania) جدید لیبیا کا جنوب مغربی علاقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر صحرا ہے لیکن اس میں کچھ پہاڑ، سطح مرتفع اور شمال میں خشک دریا کی وادیاں بھی ہیں۔

فزان
Fezzan

فزان

فزان اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا میں ایک محافظہ تھا
دارالحکومت سبھا
رقبہ[1]
  کل 551,170 کلو میٹر2 (212,810 مربع میل)
آبادی (2006)[2]
  کل 442,090
  کثافت 0.80/کلو میٹر2 (2.1/مربع میل)
مرزق کا قلعہ اور مسجد

1934 سے 1963 تک فزان شمال میں طرابلس اور مشرق میں برقہ کے ساتھ اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا کی تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔

آبادی

سال آبادی لیبیا
کی آبادی
کا فیصد
1954 59,315 5.4
1964 79,326 5.1
1973 128,012 5.7
1984 213,915 5.9
1995 352,276 7.3
2006 442,090 7.8

حوالہ جات

  1. Abdel Aziz Tarih Sharaf, "Jughrafia Libia", Munsha’at al Ma’arif, Alexandria, 2nd ed., 1971, pp.232-233.
  2. 2006 census, based on the sum of population of districts Murzuq, Sabha, Wadi al Hayaa, Ghat, Jufra, Wadi al Shatii

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.