حسن عدنان
محمد حسن عدنان (پیدائش: 15 مئی، 1975 لاہور) پاکستان کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اسلام آباد، واپڈا، گوجرانوالہ، ڈربی شائر اور لاہور کی کرکٹ ٹیموں کے لیے کھیل چکے ہیں۔
عدنان نے ستمبر 2007 میں ڈربی شائر کی طرف سے کھیلنا ختم کیا۔[1]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
- کرکٹ پروفائل
- حسن عدنان کرکٹ آرکائیو کی ویب سائٹ پر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.