جھنگ صدر
جھنگ صدر (متغیرات: جھنگ مگھیانہ) پنجاب، پاکستان، میں دریائے چناب کے ساتھ لاہور سے 193 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع شہر ہے۔ یہ 31.28 شمالاً طول بلد اور 72.32 شرقاً عرض بلد کے درمیان واقع ہے ۔[1][2]
جھنگ صدر Jhang Sadar | |
---|---|
شہر | |
ملک |
![]() |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع جھنگ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
جھنگ صدر کی آبادی 2007 میں 354,248 (1998 ء میں 293,366)شمار کی گئی ۔[2] بڑی تجارت گندم اور کپڑے ہیں ۔[1]
شہر کا سب سے بڑا سکول گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول جھنگ صدر ہے جو 1905ء میں قائم کیا گیا۔[3]
حوالہ جات
- "Jhang Sadar"۔ Merriam-Webster's Geographical Dictionary۔ Merriam-Webster۔ صفحہ 553۔
|access-date=
requires|url=
(معاونت) - "Jhang Sadar"۔ World Gazetteer۔ مورخہ 9 فروری 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-11-07۔
- "Govt. Islamia High School Jhang Sadar"۔ Department of Educaiton Govt. of the Punjab۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
جھنگ کے پولیس آفیسرز
سانچہ:پولیس آفیسرز محمد سعید ASI بستی کل والی
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.