بیللیریو اوول

بیللیریو اوول (Bellerive Oval) جسے بلنڈسٹون ایرینا (Blundstone Arena) بھی کہا جاتا ہے، بنیادی طور پر ہے ایک کرکٹ اور آسٹریلیا کے قوانین فٹ بال کا میدان ہے جو آسٹریلیا کی ریاست تسمانیا کے شہر ہوبارٹ کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔

بیللیریو اوول
Bellerive Oval
Blundstone Arena
بیللیریو اوول، 2005
سابقہ نام کوئی نہیں
مقام بیللیریو، تسمانیا
متناسقات 42°52′38″S 147°22′25″E
مالک کلیرنس، تسمانیا
عامل تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن
گنجائش 20,000
سطح گھاس
تعمیر
بنیاد 1913
افتتاح 1914
لاگت تعمیر نامعلوم
معمار مختلف
کرایہ دار
تسمانیا ٹائیگرز (کرکٹ)
کلیرنس فٹ بال کلب (تسمانیا فٹ بال لیگ)
ہوبارٹ ہریکینز (کرکٹ)
شمالی میلبورن فٹ بال کلب (آسٹریلیا فٹ بال لیگ)

حاضری ریکارڈ

شمار۔ تاریخ ٹیمیں کھیل مقابلہ مجمع
114 جنوری 2003آسٹریلیا بمقابلہ انگلستانکرکٹODI16,719
214 جنوری 2007آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈکرکٹODI15,690
318 جنوری 2009آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہکرکٹODI15,671
421 جنوری 2010آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیزکرکٹT2015,575
516 جنوری 2005آسٹریلیا بمقابلہ پاکستانکرکٹODI15,503
621 جنوری 2011آسٹریلیا بمقابلہ انگلستانکرکٹODI15,125
72 جنوری 2015ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ برسبین ہیٹکرکٹT2014,744
822 جنوری 2012ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ سڈنی سکسرزکرکٹT2014,185
97 July 2012شمالی میلبورن بمقابلہ ویسٹ کوسٹآسٹریلوی قوانین فٹ بالAFL14,113 [1]
107 جنوری 2015ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ میلبورن رینیگیڈزکرکٹT2013,918

آخری تجدید 19 اپریل 2013

بیللیریو اوول

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.