بوسنیا کے عام انتخابات، 2018ء

بوسنیا و ہرزیگووینا کے عام انتخابات 7 اکتوبر 2018ء کو منعقد ہوئے۔ ووٹروں نے قومی صدارت اور ایوان نمائندگان کے لیے صدور اور قانون سازوں کا انتخاب کیا۔

بوسنیا کے عام انتخابات، 2018ء

7 اکتوبر 2018ء

 
قائد باقر عزت بیگووچ ملوراد دودیک زیلکو کومشیک
جماعت جماعتِ جمہوری عمل آزاد سماجی جمہوریت پسندوں کا اتحاد ڈیموکریٹ فرنٹ (بوسنیا و ہرزیگووینا)
قائد از 2014 1996 2013
قائد کی نشست کوئی نہیں صدارت سرب
(مبارزت جاری)
صدارت کروشیا
(مبارزت جاری)
آخری انتخابات 10 6 5
موجودہ نشستیں 6 6 5

 
قائد ووکوٹا گویدارتسا فخر الدین رادونچیچ دراگن چوویچ
جماعت سرب جمہوری جماعت (بوسنیا و ہرزیگووینا) بوسنیا و ہرزیگووینا کے بہتر مستقبل کے لیے اتحاد بوسنیا و ہرزیگووینا کا کروشیائی جمہوری اتحاد
قائد از 2016 2009 2005
قائد کی نشست صدر آر ایس
(مبارزت جاری)
صدارت بوسنیا
(مبارزت جاری)
صدارت کروشیا
آخری انتخابات 4 4 4
موجودہ نشستیں 4 4 4

انتخابی نظام

صدارت کے لیے تین ارکان کا انتخاب کثرت رائے سے کیا جاتا ہے۔ سرپسکا میں رائے دہندگان سرب نمائندہ، اسی دوران میں وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کے رائے دہندگان بوسنی اور کورشیائی ارکان کا انتخاب کرتے ہیں۔[1]

کل 42 ارکان کو دونوں انتخابی حلقوں وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اور جمہوریہ سرپسکا سے متناسب نمائندگی کے ساتھ منتخب کیا جاتا ہے۔[2]

نتائج

صدارت

امیدوار جماعت ووٹ %
بوسنیائی رکن
Denis Bećirovićسوشل ڈیموکریٹک پارٹی
Šefik Džaferovićڈیموکریٹک ایکشن پارٹی
Amer Jerlagićپارٹی آف بوسنیا و ہرزیگووینا
Mirsad Hadžikadićمرساد ہرذیکادج-پلیٹ فارم فار پراگریس
Fahrudin Radončićیونین فار بیٹر فیوچر آف بوسنیا و ہرزیگووینا
Senad Šepićآزاد بلاک
کروشیائی رکن
دراغان کوفیتش (برسر عہدہ)کروشیائی ڈیموکریٹک یونین
Boriša Falatarڈیموکریٹک فرنٹ
Jerko Ivanković-Lijanovićپیپلز پارٹی فور ورک اینڈ بیٹرمنٹ
Željko Komšićڈیموکریٹک فرنٹ
Diana Zelenikaکروشیا ڈیموکریٹک یونین 1990ء
سرب رکن
Milorad Dodikالائنس آف انڈیپنڈنٹ سوشل ڈیموکرٹس|ایس این ایس ڈی
Mladen Ivanić (برسر عہدہ)Alliance for Victory (SDSPDPNDPSRS RSPUP RS-SSSSB)
Gojko Kličkovićفرسٹ سرب ڈیموکریٹک پارٹی
Mirjana Popovićسربیائی پروگریسو پارٹی
غلط / خالی ووٹ
کل-100
مندرج ووٹ /ڈالے گئے
ماخذ:

حوالہ جات

سانچہ:بوسنیا میں انتخابات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.