اکشر پٹیل

اکشر پٹیل[1][2] [3][4] ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو گجرات کرکٹ ٹیم اور بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ آپ ایک اسپنر گیند باز اور بایاں ہاتھ کے بلے باز ہیں آپ انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈیئنز اور کنگز الیون پنجاب کے لیے کھیل چکے ہیں۔

اکشر پٹیل
ذاتی معلومات
پیدائش 20 جنوری 1994ء
عرف اکو
قد 1.82 میٹر (6 فٹ 0 انچ)
بلے بازی بایاں ہاتھ
گیند بازی بایاں بازو اسپنر
حیثیت آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 202) 15 جون 2014ء  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ 29 اکتوبر 2017ء  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر. 20
پہلا ٹی20 17 جولائی 2015ء  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی20 24 فروری 2018ء  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ماخذ: Cricinfo، 25 February 2018

حوالہ جات

  1. "Axar Patel"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2015۔
  2. "Axar Patel: Axar Patel News, Cricket Records, Stats, India Player Profile"۔ NDTV۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2015۔
  3. "Akshar Patel"۔ CricketArchive۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2015۔ (رکنیت درکار (help))۔
  4. "Akshar Patel"۔ Wisden India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2015۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.