اڑن قالین
مشرق وسطیٰ کے ادب میں استعمال ہونے والا ایک خیالی، جادوئی قالین جو ہوا میں اڑتا ہے۔ اس کا پہلا باقاعدہ تحریری استعمال الف لیلہ و لیلہ کی ایک کہانی میں ملتا ہے۔
جادوئی قالین / اڑن قالین | |
---|---|
![]() جادوئی قالین کی سواری ، وکٹر واس نیٹسوو کا فن پارہ 1880ء | |
حصہ مشرق وسطیٰ کا عربی و فارسی ادب | |
قسم | خیالی |
کہانی-میں معلومات | |
انداز | جادوئی قالین |
کام | فضائی نقل و حمل کے لیے |
خصوصیات اورصلاحیتیں |
پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے ، یا ایک جگہ سے دوسری پر مسافروں کی فوری منتقلی |
ادب میں استعمال
الف لیلہ و لیلہ کی ایک کہانی میں شہزادہ حسین، ہند کے شہر سے یہ قالین خریدتا ہے۔[1] قالین کے بارے بتایا جاتا ہے کہ اس پر بیٹھ کر جس مقام کا حکم دیں گئے، قالین آپ کو پلک جھپکتے وہاں پہنچا دے گا۔[2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- Brewers Dictionary of Phrase and Fable, p. 305 1894
- Burton, Richard The Thousand Nights and a Night" Vol. 13, 1885
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.