یونیورسٹی کالج
اصطلاح یونیورسٹی کالج (University College) کئی ممالک میں ایسے تعلیمی اداروں کے لیے استعمال کی جاتی ہے درجہ سوم تعلیم (Tertiary Education) فراہم کرتے ہیں لیکن انہیں مکمل یا آزاد یونیورسٹی کا درجہ نہیں۔ ایک یونیورسٹی کالج اکثر ایک بڑی یونیورسٹی کا حصہ ہوتا ہے۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.