یاسر الحبيب

شیخ یاسر الحبيب کویت کا ایک شیعہ عالم دین ہیں۔ وه کویت میں 1979ء میں پیدا ہوئے تھے اور دسمبر 2004ء میں انگلینڈ سکونت اختیار کر لی۔ انہوں نے نومبر 2003ء میں ابوبکر صدیق، عمر بن خطاب اور عائشہ بنت ابی بکر پر لعنت کی، جس كے الزام میں کویت کی حکومت نے ایک سال قید کی گرفتار کیا گیا تھا، ایک نجی محفوظ شدہ تقریر کے ایک صوتی پیغام میں ریکارڈنگ کے سلسلے میں انہوں نے ابو بكر اور عمر كو اسلام كا دشمن كہا تها۔

یاسر الحبيب
معلومات شخصیت
پیدائش 20 جنوری 1979 (40 سال)[1] 
کویت  
رہائش لندن  
شہریت کویت  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کویت  
پیشہ عالم مذہب  
پیشہ ورانہ زبان بین النہرینی عربی ، عربی  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

کتابیں

  • الفاحشة الوجه الآخر لعائشة
  • قصة يوم العذاب

حوالہ جات

  1. https://pantheon.world/profile/person/Yasser_Al-Habib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.