ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن
ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن (انگریزی: Heuston railway station تلفظ: /ˈhjuːstən/) (آئرش: Stáisiún Heuston; سابقہ کنگز برج اسٹیشن) جمہوریہ آئرلینڈ کے مرکزی ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے جس کہ دار الحکومت ڈبلن کو جنوب، جنوب مغرب اور مغرب سے منسلک کرتا ہے۔ [1]
ایوسٹن ریلوے اسٹیشن سے مغالطہ نہ کھائیں۔
ہیوسٹن اسٹیشن Heuston Station Stáisiún Heuston ![]() ![]() | |
---|---|
![]() ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن, 2006ء | |
محل وقوع |
سینٹ جانز روڈ ویسٹ ڈبلن D08 E2CV جمہوریہ آئرلینڈ |
متناسقات | 53.346451°N 6.292662°W |
مالک | ایرنرود ائرن |
انتظامیہ | ایرنرود ائرن |
پلیٹ فارم | 12 (بشمول 3 برائے لواس) |
تعمیرات | |
ساخت قسم | At-grade |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | HSTON |
کرایہ زون | مضافاتی 1 |
Key dates | |
1846 | افتتاح بطور کنگز برج اسٹیشن |
1966 | نام تبدیل ہیوسٹن اسٹیشن |
1998, 2004 اور 2005 | سٹیشن بحال اور جزوی تعمیر نو |
حوالہ جات
- CIE annual report which names the station as "Heuston Station".
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.