ہل پارک

یہ پارک کراچی کی مشہور شاہراہ شہیدملت روڈ پر واقع ہے۔ بنیادی طور پر یہ ایک پہاڑی ٹکڑا ہے جس کو خوبصورتی سے ایک پارک کی شکل دی گئی ہے۔ یہاں ایک بھوت بنگلہ بھی موجود ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔

ہل پارک، کراچی کا ایک منظر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.