ہاریتز

ہاریتز (عبرانی: הארץ یعنی ”[اسرائیل کی] سرزمین“) ایک اسرائیلی اخبار ہے۔ یہ 1918ء میں شائع ہونا شروع ہوا اور اس کا شمار اسرائیل کے قدیم اخبارات میں کیا جاتا ہے جو اب تک پرنٹ ہوتا ہے۔ یہ عبرانی کے علاوہ انگریزی زبان میں بھی برلنر فارمیٹ میں چھپتا ہے۔

ہاریتز
قسم روزنامہ اخبار
ہیئت برلنر
مالک شوکن خاندان (60%)
ایم۔ دومونت اسکابرگ (20%)
لیونڈ نیوزلن (20%)
ناشر آموس شوکن، ایم۔ دومونت اسکابرگ
مدیر الف بن
آغاز 1919ء
سیاسی صف بندی لبرل، بایاں بازو
زبان عبرانی اور انگریزی ایڈیشن
صدر دفتر تل ابیب، اسرائیل
تعداد اشاعت 72,000
(اختتام ہفتہ: 100,000)
ویب سائٹ www.haaretz.co.il (عبرانی)
www.haaretz.com (انگریزی)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.