گیلانی (نسب)
گیلانی نسب شیخ شيخ عبدالقادر جيلانی گیلانی سے ملتا ہے عربی زبان میں گ کو ج پڑھا اور لکھا جاتا ہےشیخ عبدالقادر جیلانی عباسیوں کے عہدِ حکومت کے دور میں عباسیوں کی دعوت پر گیلان سے ہجرت کر کے بغداد آئے، عموماً غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ شیخ عبدالقادر جیلانی معاذ اللہ حسنی سید تھے حالانکہ تاریخ میں کبھی بھی ساداتِ مدینہ و عراق نے گیلان ہجرت نہیں کی چونکہ شیخ عبدالقادر جیلانی کے اجداد آتش پرست مذہب سے اسلام میں داخل ہوئے تھے اس لیے انھیں شیخ کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.