گورے راجا

سراواک کے گورے راجا (White Rajahs) ایک شاہی خاندان تھا جو کی مملکت سراواک کا حاکم تھا۔

راجا سراواک
سابقہ بادشاہت
شاہی نشان
جیمز بروک, راجا سراواک
اولین بادشاہ/ملکہ جیمز بروک
آخری بادشاہ/ملکہ چارلس واینر بروک
انداز ہز ہائی نیس
سرکاری رہائش گاہ آستانہ
بادشاہت کا آغاز 1841
بادشاہت کا آختتام 1946
موجودہ مدعی جیمز برٹریم لیونیل بروک

حکمران

نامتصویرپیدائشوفاتشادیاںوراثت کا حقنوٹ
جیمز بروک
(1841–1868)
29 اپریل 1803ء11 جون 1868ءسرکاری طور پر غیر شادی شدہ اور بغیر جائز اولادبرونائی کے سلطان نے راجا کا خطاب دیا
چارلس بروک
(1868–1917)
3 جون 1829ء17 مئی 1917ءمارگریٹ بروک، چھ بچےاس کے چچا جیمز بورک نے اپنا جانشین نامزد کیا
چارلس واینر بروک)
(1917–1946)
فائل:Sarawak-vyner.jpg26 ستمبر 1874ء9 مئی 1963ءسلویا بریٹ، تین بیٹیاںپیشور کا بیٹا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.