گوجرہ (منڈی بہاؤالدین)
گوجرہ منڈی بہاؤالدین میں مشہور قصبہ ہے۔ جو منڈی بہاؤالدین تا سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ گوجرہ منڈی بہاؤالدین سے 20 کلومیٹر دور ہے۔ گوجرہ کے گرد و نواح میں نین رانجھا , بوسال , رکن , پانڈوال واقع ہیں ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.